اسلام آباد پریس کلب کے سامنے فاٹا یوتھ جرگہ اور فاٹا سٹوڈنٹس فور پاکستان کے زیر اہتمام شھید احمد شاہ کی قتل کے خلاف ایک پر امن مظاہرہ

0

آج اسلام آباد پریس کلب کے سامنے فاٹا یوتھ جرگہ اور فاٹا سٹوڈنٹس فور پاکستان کے زیر اہتمام شھید احمد شاہ کی قتل کے خلاف ایک پر امن مظاہرہ ہوا، مظاہرے میں کثیر تعداد میں نوجوانوں اور طلباء نے شرکت کیا۔ مظاہریں سے خطاب کرتے ہوئے ریحان زیب خان چیئر میں فاٹاسٹوڈنٹس فورم پاکستان، خالد خان ایگزیکٹیوی ممبر فاٹا یوتھ جرگہ، رحمان ولی احساس فرہاد علی ، عنایت سلارزئی اور تمام سیاسی اور سماجی کارکنوں خطاب کرت ہوئے کہا کہ ھم قانون نافذ کرنےوالے ادارو سے ، وزیر اعلیٰ سندھ اور ائی سندھ سے پر زور مطالبہ کرتے کہ احمد شاہ کی قتل کی تحقیقات کی جائے اور قاتل کو نشانہ عبرت بنایا جائے۔ فاٹا کی عوام کے ساتھ ناروا سلوک فوری طورپر بند کیا جائے اس ملک میں ہمارو اتنا حق ہے جتنا اسلام آباد اور لاہور میں رہنے والے ایک شہری کا ہے۔۔ اخر میں مظاہرین پریس کلب سے مسٹربوک چوک تک پیدل واک بھی کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.