عنایت کلی بائی میں خطرناک ٹریفک حادثہ ، 2 افراد زخمی

0

باجوڑ ، عنایت کلی بائی میں خطرناک ٹریفک حادثہ ، 2 افراد زخمی
باجوڑ ایجنسی کے دوسرے بڑے تجارتی مرکز عنایت کلے بائی پاس پر آج صبح خطرناک ٹریفک رونما ہوا۔ حادثے میں دو افراد عطا اللہ سکنہ چینگئ اور روح اللہ سکنہ برخلوزو زخمی ہوئے ، زخمیوں کو فوری طور پر ایجنسی ہیڈکواٹر ہسپتال منقتل کردیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ رش کے درمیان تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.