مشیروزیراعظم صدر مسلم لیگ ن کے پی کے انجنیئر امیر مقام سے آج مسلم لیگ ن ماموند باجوڑ کے عہدیداروں کی ملاقات۔ ملاقات میں باجوڑ میں پارٹی امور اور یکم اپریل کو سوات میں ہونے والے جلسے کے متعلق تفصیلی گفتگو۔ملک خالد خان کے طرف سے انجنئیر امیرمقام کو باجوڑ ایجنسی آنے کی دعوت انشاء اللہ بہت جلد باجوڑ کا دورہ کریگی۔اس موقع پر انجنیئر امیر مقام نے کہا کہ مسلم لیگ ن فاٹا کے مسائل کو مدنظر رکھ ان کے فلاح و بہبود کے لیے بہتر اقدامات کرے گی ۔انہوں کہا کہ پارٹی کے مرکزی اجلاس میں فاٹا مسائل سے پارٹی قیادت کو آگاہ کرونگا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن ماموند کے صدر سمیت کابینہ کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔