پاکستان مسلم لیگ ن باجوڑ کے جانب سے تینوں حلقوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔

0

پاکستان مسلم لیگ ن باجوڑ کے جانب سے تینوں حلقوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن باجوڑ کے مرکزی مشاورتی کونسل کا اجلاس جیو شینواری ہوٹل خارمیں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ ن باجوڑ کے صدر حاجی راحت یوسف نے کی۔ اجلاس میں مرکزی کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعد باجوڑایجنسی کے تینوں حلقوں کیلیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔باجوڑ ایجنسی حلقہ این اے 40 سے حاجی گل کریم خان، حلقہ این اے 41 سے وحیدخان، حلقہ این اے 42 سے عزیزاللہ ماموند امیدوار ہونگے۔ مرکزی کمیٹی کے جانب سے مذکورہ نام تین نام پاکستان مسلم لیگ ن پشاور سیکرٹریٹ میں جمع کرائیں جائیں گے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.