چاہے ہم جیتے یا ہارے بذات خود قوم کی خدمت کریں گے۔ ملک محمد آیاز ماموند

0

جن کیلئے اس امید پر کہ وہ اس قوم کے خدمت کریں گے منتخب کیا تھا ان سے مایوس ہوجانے کے بعد بذات خود میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے چاہے ہم جیتے یا ہارے بذات خود قوم کی خدمت کریں گے۔ ملک محمد آیاز ماموند۔ حلقہ این اے 41 سے آزاد امیدوار ملک محمد آیاز ماموند کا الیکشن کمپین کے سلسلے میں تنگی سلارزئی میں بڑا شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ اس موقع پر درجنوں افراد نے آنے والے الیکشن ملک محمد آیاز ماموند پر اعتماد کا اعتماد کا اظہار کیا اور الیکشن میں بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا۔ ملک محمد آیاز ماموند نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ بیس سالوں سے دوسروں کو اس امید پر سپورٹ کیا کہ وہ ہم سے زیادہ ان معاملات کو جاننے کے وجہ سے قوم کی بہتر انداز میں خدمت کریں گے لیکن انہوں نے ہمیں مایوس کیا جس کے وجہ سے قوم کی ہم پر اعتماد میں آئی لہذا ہم نے اس بار دوسروں کو آگے لانے کے بجائے بذات خود اس میدان کا انتخاب کیا چاہے ہمیں کامیابی ملے یا نہ ملے ہم بذات خود قوم کی خدمت کریں گے اب دوسروں کے کندھے پے سفر کرنے کا وقت گذر چکا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.