لرسدین ٹنڈی شاہ میں فاٹا اصلاحات تحریک کا جلسہ سینکڑوں افراد نے شہاب الدین خان کے حمایت کا اعلان کیا

0

تحصیل سلارزئی لرسدین ٹنڈی شاہ میں فاٹا اصلاحات تحریک کا جلسہ سینکڑوں افراد نے شہاب الدین خان کے حمایت کا اعلان کیا۔لرسدین ٹنڈی شاہ فاٹا اصلاحات تحریک کا گرینڈ جلسہ منعقد ہوا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حاجی فضل الرحمان نے علاقے کے مسائل پر بحث کیا۔نوابزادہ جلال الدین کا پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے تقسیم اور شہاب الدین خان کے حمایت میں پُرجوش خطاب کیا۔ شہاب الدین خان نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی آر کے کچھ بقایات جات اب ہمارے معاشرے میں باقی ہیں ہم ان کا مکمل خاتمہ کریں گے۔شہاب الدین خان نے سلارزئی کے عوام کے سامنے پانچ سالہ کارگردگی کا تذکرہ کیا اور عوام کے ہر اشکال کا جواب دیا۔ علاقے کے عوام نے کہا کہ آپ نے ایف سی آر کے خاتمے کے نام پر ووٹ لیا تھا وہ کر دکھایا اب ہم بھی آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.