ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کگہ میں ملک ریاض کے جانب فاٹا اصلاحات تحریک کیلئے جلسے کا انعقاد

0

ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کگہ میں ملک ریاض کے جانب فاٹا اصلاحات تحریک کیلئے جلسے کا انعقاد ، سینکڑوں افراد نے شہاب الدین خان کے حمایت کا اعلان کیا۔گرینڈ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہاب الدین خان نے کہا کہ یہ ملک ہمارا ہیں اور جس قانون کے تحت باقی پاکستانی زندگی گزارتے ہیں اس کے تحت ہم بھی زندگی گزاریں گے اور جو لوگ قسم قسم کے افواہیں پھیلاتے ہیں ان سے پوچھیں کے ایف سی آر کیا ہیں اور پاکستان کے آئین میں کیا خرابی ہے اگر یہ ظلم اور کفر کا نظام ہے تو آپ کے لیڈروں نے اس پر دستخط کیوں کیے اور اب دوسرے علاقوں میں اس کے تحت زندگی کیسے گزار رہے ہیں انشاءاللہ اب آپ لوگوں یعنی عوام کا دور آنے والا ہے آپ کے اپنے لوگ آپ کی خدمت کرینگے نہ کسی ملک کی نہ کسی خان کی آپ کے ضرورت ہوگی ۔پنڈال میں موجود سینکڑؤں لوگوں نے وعدہ کیا کہ انشاءاللہ 25 جولائی کو چینار کے پتے پر مہر لگائیں گے اور شہاب الدین خان کو کامیاب کروائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.