ناوگئی بازار میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ، پانی دوکانوں میں داخل ، لاکھوں روپے کا نقصان

0

ناوگئی بازار میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ، پانی دوکانوں میں داخل ، لاکھوں روپے کا نقصان
تحصیل ناوگئی کے سب سے بڑے تجارتی مرکز ناوگئی بازار میں سیلابی ریلے کا پانی دوکانوں میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث دوکانوں میں لاکھوں روپے کا قیمتی سامان ضائع ہوگیا۔ بازار کے تاجر اپنی مدد آپ کے تحت دوکانوں میں بچ جانے والا سامان محفوظ مقامات تک منتقل کرنے پر مجبور ۔ اب تک انتظامیہ کے جانب سے متاثرہ دوکانداروں کے ساتھ کسی قسم کا تعاون یا ریسکو آپریشن نہیں کیا گیا۔ متاثرہ تاجروں نے حکومت اور انتظامیہ سے ہرممکن امداد اور تعاون کی اپیل کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.