جمعیت علمائے اسلام باجوڑ واڑہ ماموند بدانوں میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا۔ جلسے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ جلسے سے این اے 41 متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوار سابقہ سنیٹر مولانا عبدالرشید، مولانا سلطان محمد ودیگر رہنماؤں نے خطاب کیا اور کہا کہ عوام دین کے سربلندی اور شرعی نظام کے نفاذ کیلئے 25 جولائی کو کتاب پر مہر لگائے۔علاقے کے لوگوں نے مکمل حمایت کا اعلان کیا۔اور آنے والے الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا
عوام دین کے سربلندی اور شرعی نظام کے نفاذ کیلئے 25 جولائی کو کتاب پر مہر لگائے۔ مولانا عبدالرشید
You might also like