عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے خوشی ملک بھر کے طرح باجوڑ میں بھی کارکنان کا جشن، مٹھائیاں تقسیم 

0

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے خوشی کے سلسلے میں باجوڑ کے مین ہیڈکوارٹر خار میں پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان نے نکل کر مٹھائیاں تقسیم کرکے خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر جوانوں نے پی ٹی آئی کے حق میں نعرہ بازی کی اور نئے پاکستان کے آغاز اور ملک سے کرپشن اور اقرباء پروری کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی کے نئی حکومت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ جشن کے ریلی کی قیادت یوتھ ونگ باجوڑ کے صدر انجنیئر خائستہ محمد، ڈاکٹر محمد ایوب، محمد رحمن اور دیگر نے کی۔ریلی خار چوک میں نعرے لگائے اور بعد ازاں ریلی باجوڑ پریس کلب پر اختتام پذیر ہوگئی۔جس میں کھلاڑیوں میں یونیفارم کے ساتھ نقد کیش ایوارڈ بھی دیئے جائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.