نواگی بازار میں مامد گٹ کیڈٹ کالج کے مالکان زمین کا احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کیڈٹ کالج کی زمین ہماری ملکیت ہے ہم ترقیاتی منصوبوں کیخلاف نہیں لیکن اس میں نواگی اور کمانگرہ کے غلجی قوم کو جو کہ اس زمین کے حقیقی مالکان ہیں معاوضہ ومراعات د? جا?۔ انہوں نے کہا کہ کیڈٹ کالج کا نام ترنگزو باباجی کے نام سے موسوم کیا جائے، کالج باجوڑکے ترکانڑی قوم کے زمین پر بنایا جارہا ہے لہذا باجوڑ کے طلبہ کیلئے اس میں مخصوص کوٹہ مقرر کیا جائے۔ مظاہرین نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات حل نہ ہو? تو پھر انصاف کیلئے ہم عدالت جائیں گے۔مظاہرین سے مولانا خانزیب محمد رحمان غلجی اور دیگر مشران نے خطاب کیا
نواگی بازار میں مامد گٹ کیڈٹ کالج کے مالکان زمین کا احتجاجی مظاہرہ
You might also like