باجوڑ میں جان محمد نے اسسٹنٹ کمشنر خار کے حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔

0

باجوڑ میں جان محمد نے اسسٹنٹ کمشنر خار کے حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں سابقہ اسسٹنٹ کمشنر عارف خان یوسفزئی کے تبدیلی کے بعد خالی سیٹ پر جان محمد نے اسسٹنٹ کمشنر خار سب ڈویژن کے حیثیت سے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔ باجوڑ کے ترکھانی اور اتمان خیل قبائل کے مشران او رعمائدین نے جان محمد کی بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر خار تعیناتی کیا ہے اور توقع ظاہر کی کہ وہ عوامی مسائل حل کرنے میں بھرپور دلچسپی لیں گے۔ انہوں نے جان محمد کو اسسٹنٹ کمشنر خار تعیناتی پر ان کو مبارکباد پیش کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.