سنٹر آف پلانٹ بائیوڈائیورسٹی یونیوسٹی آف پشاور کی سکالر صلاح الدین نے ایم فل تحقیق مکمل کرلیا۔

0


ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے سکالر صلاح الدین نے سنٹر آف پلانٹ بائیوڈائیورسٹی یونیوسٹی آف پشاور کے ڈاکٹر سمیع اللہ (ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی یونیوسٹی آف پشاور) کی زیرِ نگرانی اپنی ایم فل تحقیق مکمل کرلیا۔ ان کے ایکسٹرنل ایگزامنر ڈاکٹر شجاع الملک خان (ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ سائنسز قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد) تھے۔ ان کے تحقیقی مقالے کا عنوان تھا ڈایؤرسٹی، یوٹیلائزیشن آف سولنیسی اینڈ ائیسولیشن آف انڈوپیٹک فنجائی فرام وایتھینیا سومینیفرا اٹ ڈسٹرکٹ باجوڑ، پاکستان۔ انہوں نیاپنی کامیابی کواساتذہ کی محنت، ماں باپ کی دعا اور اپنی انتھک محنت اور تگ و دو کا نتیجہ قرار دے دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.