تحصیل اتمان خیل کے علاقے سیری سر ارنگ میں ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی

0

ضلع باجوڑ میں تحصیل اتمان خیل کے علاقے سیری سر ارنگ میں ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی ، جس میں دو افراد گاڑی کے ڈرائیور عرفان خان اور خان بادشاہ موقع پر جاں بحق ، جبکہ 4 افراد نورمحمد ، شبانہ بی بی ، عذرا بی بی ، درانئ زوجہ نورمحمد شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو فوری طور ہیڈکواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں نورمحمد کی حالت خطرناک بتائی جا رہی ہے جنہیں پشاور منتقل کردیا گیا۔ مزید امدادی کاروائیاں جاری

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.