باجوڑ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

0

باجوڑ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، محمد جاوید صدر، اکرام درانی جنرل سیکرٹری منتخب ۔باجوڑ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات الیکشن کمشنر ارشاد علی نوشیری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے نگرانی میں منعقد ہوئے ۔ انتخابات میں محمد جاوید شاہ ایڈوکیٹ صدر ، محمد ایوب ماموند ایڈوکیٹ نائب صدر ، اکرام محمد درانی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری ، عبدالحمید خان ایڈوکیٹ جوائنٹ سیکرٹری ، حیاء خان ایڈوکیٹ فنانس سیکرٹری ، سردراز خان ایڈوکیٹ پریس سیکرٹری ، عطاء اللہ خان ایڈوکیٹ سیکرٹری لائبریری جبکہ امجد اقبال ایڈوکیٹ اور ضیا ء الرحمن ایگزیکٹیو باڈی ممبر ز منتخب ہوگئے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.