ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں مسخ شدہ لاش برآمد

0

ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں مسخ شدہ لاش برآمد ، مقتول کی شناخت وحید گل ولد محمد گل کے نام سے ہوئی ، باجوڑ لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ورثا کی حوالے کردی۔ اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مقتول تین روز قبل تحصیل ماموند کے علاقے ایراب موڑہ سے لاپتہ ہوگئے تھے آج ان کی مسخ شدہ لاش ملی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.