سینیٹر ہدایت اللہ خان کا بدان واقعہ پر گہرے دکھ کااظہار

0

سینیٹر ہدایت اللہ خان کا ضلع باجوڑ کے علاقہ بدان قلاو میں گھر کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے 7 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار کیا۔ انہوں نے زخمیوں کے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ انھوں نے صوبائی حکومت کو متاثرہ افراد کی فوری امداد کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.