یوم یکجہتی کشمیر، کراچی میں باجوڑویلفیئر ایسوسی ایشن کی ریلی

0

یوم یکجہتی کشمیر آج پوری ملک میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اسی طرح باجوڑ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے طرف سے نیو سبزی منڈی کراچی میں بھی یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی ۔ ریلی میں سیاسی ،غیر سیاسی اور سماجی کارکنوں نے شرکت کی ۔ریلی کی قیادت شاہ ولی خان باجوڑی اور حاجی عظیم خان کر رہے تھے ۔ شاہ ولی خان باجوڑی نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے قبائل نے چاہے پاکستان کیلئے ہو یا کشمیر کیلئے ہو ہمیشہ اپنی جان و مال کی قربانی پیش کی ہے اور انشاءاللہ آئندہ بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے

جاری کردہ : خالدعثمان سوشل میڈیا کوارڈینٹر شاہ ولی خان باجوڑی

Leave A Reply

Your email address will not be published.