باجوڑنیوز(6فروری) باجوڑ میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیاجائے، لوڈشیڈنگ کیوجہ سے عوام رل گئے۔ ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) باجوڑ کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر محمد گل پیجوال نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بجلی کی بدترین اور ناروالوڈشیڈنگ کا سلسلہ کئی مہینوں سے جاری ہیں جس کیوجہ سے کاروباری زندگی بالکل ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے جبکہ عوام کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئی ہے تو ضلع بھر میں بجلی کی بدترین اور ناروالوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہیں۔
باجوڑ میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیاجائے،ڈاکٹر محمد گل
You might also like