تحصیل سلارزئی علاقہ سرووونو میں سلارزئی قوم کے مشران کا جرگہ ۔ سروونو میں دو فریقوں کے درمیان پہاڑی تنازعہ پر ایک ماہ کیلئے فائر بندی کی گئی۔ جرگہ ممبران نے کہا کہ فریقین کے کہنے پر جرگہ کیا جائیگا اور اگر فریقین چاہے تو عدالت بھی جاسکتے ہیں۔ جرگہ کے موقع پر سلارزئی قوم کے مشران ملک نواب، ملک نواز خان ، مولانا عبدالرشید، ٹی ایل او جبار، ڈی ایس پی گلزر خان اور صوبیدار بادشاہ رحمن بھی موجودتھے ۔
سرو ونو میں سلارزی قوم کے مشران کا جرگہ ، ایک ماہ کیلئے فائر بندی
You might also like