پاکستان بیت المال نے ملک بھر میں گونگے بہرے بچوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے اور ایسے بچے جوکہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم ہو کا علاج پاکستان بیت المال مفت میں کرتاہے۔ گونگے بہرے بچوں کو کوکلیئر نامی اۤلہ لگاکر سننے اور بولنے کا قابل بنایا جاسکتاہے مگر یہ اۤلہ بہت مہنگا ہے اور اس کی قیمت لاکھوں میں ہیں۔ لیکن پاکستان بیت المال نے باہر سے یہ اۤلے منگوائے ہیں۔ یہ اۤلہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو لگائے جاتے ہیں اور ان کو سننے اور بولنے کا قابل بنایا جاتاہے۔ اب تک 13 بچوں کو کامیابی سے یہ اۤلے لگائے گئے ہیں۔ جبکہ مزید بچوں کی رجسٹریشن جاری ہیں۔ رجسٹریشن کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔