باجوڑ برنگ کے مقام پر نوجوان سیلفی لینے کے چکر میں پلُ سے پھسل کر دریا میں گر گیا.ریسکیو 1122، نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 باجوڑ اور ریسکیو مردان کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی.ڈوبنے والے نوجوان عبدالولی کا تعلق باجوڑ سے بتایا جارہا ہے.ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم ڈوبنے والے نوجوان کو تلاش کرنے میں مصروف.