باجوڑ کے ایم پی اے اجمل خان ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین مقرر

0

باجوڑنیوز(13فروری) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے101انجینئر اجمل خان کو ضلع باجوڑ کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیاہے۔ ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے سید اقبال میاں کو کرم قبائلی ضلع کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین، ضلع اورکزئی کے ایم پی اے سید غازی غزن جمال کو ضلع اورکزئی کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین جبکہ لوئیر دیر کے رکن صوبائی اسمبلی لیاقت علی خان کو ضلع لوئر دیر کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین مقررکیاگیاہے۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.