اۤئی ایس ایف کے صوبائی نائب صدر حضرت یوسف کا ایم پی اے اجمل خان کو مبارکباد

0

باجوڑنیوز(13فروری) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخواہ کے نائب صدر حضرت یوسف دانش نے رکن صوبائی اسمبلی انجینئر اجمل خان کو ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائرزی کمیٹی (ڈیڈک کمیٹی) ضلع باجوڑ کا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اب ضلعی باجوڑ کے تمام ڈویلپمنٹ میٹنگز انجینئر اجمل خان کے صدارت میں ہونگے ۔ انھوں نے اجمل خان کی تقرری پر تمام انصافیز کو مبارکباد پیش کی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.