باجوڑنیوز (13فروری) باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گل داد خان نے کہا ہے کہ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ایم پی اے انجینئر اجمل خان کو ضلع باجوڑ کے ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین ، سید اقبال میاں کو ضلع کرم، سید غازی غزن جمال کو ضلع اورکزئی اور لیاقت علی خان کو ضلع لوئر دیر کے ڈیڈک کمیٹی کا چئیرمین مقرر کیا۔ انشاء اللہ پی ٹی آئی حکومت عوام کے تمام مسائل حل کریگی