باجوڑ یوتھ جرگہ کی تقریب حلف برداری کل ہوگی

0

باجوڑنیوز(14 فروری ) باجوڑ یوتھ جرگہ کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری کل بروز ہفتہ صبح 10 بجے حاجی راحت ہوٹل میں ہوگی ۔ باجوڑ یوتھ جرگہ کے نومنتخب چیئرمین فرمان اللہ اور ان کی کابینہ کل 15 فروری کو بروز ہفتہ اپنے عہدوں کا حلف اُٹھائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.