باجوڑنیوز(14 فروری ) آمن باجوڑ چیمپین ٹرافی کیلئے خار سکول گراونڈ میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اگلے ہفتے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ پیر کے دن تمام ٹیموں کے کپتانوں کا میٹنگ منعقد ہو گا جس میں ٹورنامنٹ کے قوائد و ضوابط اور انٹری فیس کا فیصلہ کیا جائے گا۔
