نادرا موبائل رجسٹریشن وین کٹکوٹ پہنچ گیا

0

‏باجوڑنیوز(15 فروری ) جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی سراج الدین خان کے ہدایت پر آج نادرا موبائل رجسٹریشن وین تحصیل ماموند کے علاقہ کٹکوٹ پہنچ گیا۔ ملک سلام خان، حاجی طالب، حاجی داود اور عبیداللہ نے جاری کام کی نگرانی کی. لوئی ماموند کے بعد واڑہ ماموند بشمول چارمنگ کے مختلف علاقوں کا دورے کرینگے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.