باجوڑ لیویز کے 40 نائب صوبیداران کی پولیس میں ASI کے عہدوں پر ترقی

0

باجوڑنیوز (14 فروری ) ڈی پی اوباجوڑپیرشہاب علی شاہ نےباجوڑلیویزکے40نائب صوبیداران کوخیبر پختونخواہ پولیس میں ASIکےعہدوں پرذمہ داریاں سنبھالنےپرمبارکباد دی اورنئےذمہ داریاں سنبھالنےپرپولیس کےبیجزبھی لگادی گئے۔ڈی پی اونےنئےتعینات پولیس فورس کےافسرزکوضابطہ اخلاق جاری کرتےہوئےکہاکہ آپ باقاعدہ طورپرKPKپولیس میں ضم ہوگئےہیں۔اپنی ڈیوٹی احسن طریقےسےنبھائےعوام کی عزت جان ومال اورآبروکے تحفظ کویقینی بنائیں۔جرائم کےانسداد میں فوری کارروائی عمل میں لائی جائےاورعوام کوانصاف ان کے دہلیزپرپہنچائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.