باجوڑنیوز( 16 فروری ) گورنمنٹ کالج آف مجیمنٹ سائنسز خار باجوڑ میں شجر کاری مہم کا آغاز ہوا. کالج پرنسپل پروفیسر بخت منیر صاحب آبادی نے پودا لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ انشا ء اللہ شجرکاری کیساتھ ساتھ کالج میں ایک نیا چمن اور خوبصورت پھول لگانے کا ارادہ ہے.