کیڈٹ کالج رزمک میں باجوڑ کا کوٹہ کم کرنا علاقے کے تعلیمی صورتحال پر برے اثرات مرتب کرینــگے

0

کیڈٹ کالج رزمک میں باجوڑ کا کوٹہ کم کرنا علاقے کے تعلیمی صورتحال پر برے اثرات مرتب کرینــگے ــ پہلے سے مذکورہ علاقے کا تعلیمی صورتحال اچھا نہیں اب اس معیاری ادارے سے باجوڑ کے طلباء کو محروم رکھنا موجودہ حکومت کیطرف سے سراسر ظلم ہے ـــ پچھلے سال جب ہم یوم والدین تقریب میں چلے گئے تھے تو ذیادہ تر کلاس میں اور کالج میں قابل طلباء باجوڑ کے تھے جس پر گورنر شافرمان کیطرف سے ان کو مختلف انعامات سے نوازا گیا تھا ـــ جی او سی وزیرستان نے پروگرام کے آخر میں ہمیں کہا کہ انشااللہ آنے والے سالوں میں باجوڑ کے کوٹے میں اضافے کا سفارش کرونگا ــ اب پہلے سے موجودہ کوٹہ ختم کرنا علاقے کیساتھ ذیادتی ہے ـــ ممبران قومی وصوبائ اسمبلی اس کا نوٹس لیں ـ کوٹہ دوبارہ بحال کیجاے ورنہ باجوڑکے عوام احتجاج پر مجبور ہونگے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.