باجوڑ پشتو ادبی ٹولنہ کے زیر انتظام مادری زبانوں کے عالمی دن کے مناسبت سے واک اور تقریب

0

باجوڑ نیوز(21فروری) باجوڑ پشتو ادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک اور تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ شرکاء نے خار چوک سے پریس کلب تک واک کیا اور بعد ازاں مقامی سکول میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب میں عبدالحق درد، انور نگار، عمران ارمان، اشناباجوڑ ے، اسماعیل ترابی، اسماعیل پرہر، عمر ثاقب، صدبر خان دانش،گلاب جان دلسوز اورجمداد شاداب نے اپنے اپنے کلام پیش کی اور پشتو زبان کے حوالہ سے تاریخی معلومات شرکاء کو بتائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.