معروف گلوکارہ ماہ جبین قزلباش ایل آر ایچ میں انتقال کر گئی. وہ تقریبا دو مہینے ایل آر ایچ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہی.ان کو دو مہینے پہلے دل کا دورا پڑنےپر ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا ۔ان کی جسد خاکی کو ایمبولینس کے زریعے ان کے گھر روانا کر دیا گیا ہے.