گبرے ماموند میں دیرینہ دشمنی دوستی میں تبدیل

0

قوم ادل خیل اور ستانہ دار کے درمیان گزشتہ 45 سال سے دشمنی چلی آرہی تھی جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی تھی۔ جرگہ ممبران کے کوششوں سے دشمنی ختم ہوئی۔اور دونوں فریقین آپس میں بغل گیر ہوئ آئندہ کلیئے پر امن رہنے کا اعادہ کیا ۔۔۔ جرگہ ممبران میں جماعت اسلامی باجوڑ کے قائمقام امیر قاری عبد المجید، ملک عبدالولی آف کمر ،ملک کاکا جی ،مولانا محمد نور ،ملک بحرو خان ،اور حاجی نجیب اللہ اور دیگر شامل تھے۔علاقے کے لوگوں نے جرگے کے کوششوں کو سراہا ۔ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ امیدوار این اے 41 قاری عبد المجید نے کہا کہ ملک کے ترقی صرف پر امن رہنے اتفاق اور اتحاد میں ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.