ایم پی اے سراج الدین خان کے تعاون سے پانی منصوبہ کا افتتاح۔ افتتاح قبائلی رہنماء ملک عبدالولی آف کمر نے کیا۔ ملک عبدالولی آف کمر نے گاؤں امانتہ تحصیل لوئی ماموند میں سولر پبلک ہیلتھ ٹیوب ویل ، پائپ لائن اور پانچ ہزار گیلن پانی سٹور کرنیوالی ہیڈ ٹینک منصوبہ کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ ایم پی اے سراج الدین خان کے تعاون سے ہورہاہے۔