173 ونگ کی جانب سے بیوہ خواتین میں راشن کی تقسیم

0

باجوڑ میں 173 ونگ نے تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ غاخی میں بیوہ خواتین میں راشن تقسیم کیا ۔ خواتین نے اس موقع پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.