فرش کالج میں بارش کے باعث گھرگرگیا، جانی نقصان نہیں ہوا

0

باجوڑکے تحصیل خار کے علاقہ فرش میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خارباجوڑ کے سامنے امین اللہ نامی شخص کا گھر بارشوں کے باعث بوسیدہ ہوکر گر گیا۔ دو کمرے گرگئے ہیں۔ تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.