باجوڑ میں مزدور کار طبقہ کے رجسٹریشن کیلئے ضلع بھر میں127 کمیٹیاں تشکیل

0

ضلع باجوڑ میں مزدور کار طبقہ کے رجسٹریشن کیلئے ضلع بھر میں گاوں کے سطح پر 127 کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سےکرونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے مالی پروگرام کے نامزد کمیٹی ممبران کا اجلاس بھی جمعہ کے دن سول کالونی خار میں منعقد ہوا ۔ جس سے ڈپٹی کمشنر باجوڑعثمان محسود نے خطاب کرتے ہوئے کمیٹیوں کے ممبران کو ان کی ذمہ داریوں سے اۤگاہ کیا اور اُن کو باقاعدہ ہدایات جاری کی ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.