جنرل پٹرولیم کی جانب سے فوڈ پیکج تقسیم

0

باجوڑنیوز(7اپریل) جنرل پٹرولیم (جی پی ) کی جانب سے ضلع باجوڑ میں غریب لوگوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیاگیا ۔ اس سلسلے میں ایک تقریب فضل رحیم کے رہائشگاہ پر منعقد ہوئی ۔تقریب میں گردئی ، گنداؤ ،ماروسہ ، ملاکلے سپین رگے کے لوگوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیاگیا ۔ لوگوں نے امداد پر جنرل پٹرولیم کا شکریہ ادا کیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.