اہم خبر
عیدالفطر سے پہلے سیاحوں کیلئے بری سامنے آگئی کورونا وائرس کے پیش نظروادی سوات میں سیاحوں کی آمد پر پابندی
سوات کےتمام سیاحتی مقامات میں سیاحوں پر پابندی کے بینرز آویزا کردئے گئے ہیں عید پر مختلف سیاحتی اور تفریحی مقامات بند رہیگے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق اس سال سیاحوں کی مہمان نوازی نہیں کر سکیں گےتمام تر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھولنے پر سختی سے پابندی ہوگےعید کے موقع پر تمام داخلی راستوں پر سیاحوں کو روکا جائے گاسیاح سے درخواست ہے کہ انے کی زحمت نہ کریں
اہم خبر عیدالفطر سے پہلے سیاحوں کیلئے بری سامنے آگئی کورونا وائرس کے پیش نظروادی سوات میں سیاحوں کی آمد پر پابندی
You might also like