کم عمر ڈرائیوروں اور اوورسپیڈنگ پر پابندی ضروری
تجزیہ :۔حسبان اللہ
عید الفطر کے موقع پر حادثات سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ عید کے موقع پر غیر لائسنس یافتہ اور کم عمر ڈرائیوروں پر اور اوورسپیڈنگ پر پابندی عائد کیا جانا ضروری ہے اور اس پر سختی سے عملدرآمد بھی ضروری ہے ۔ یاد رہے کہ گذشتہ عید الفطر کے موقع پر باجوڑ میں چار سو سے زائد حادثات ہوئے تھے ۔ لہذا عید کے خوشیوں کو غم میں بدلنے سے بچاؤ کیلئے ضروری ہے کہ اس پر سخت پابندی اور عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی ساتھ دینا ہوگا۔ تاکہ ان حادثات سے بچاؤ ممکن ہوگا۔
کم عمر ڈرائیوروں اور اوورسپیڈنگ پر پابندی ضروری تجزیہ :۔حسبان اللہ
You might also like