عید پر پٹاخوں اور کھلونا بم پر سخت پابندی اور کھڑی نظر رکھیں
تجزیہ: حسبان اللہ
عید الفطر کی آمد ہے ، عموماً ہمارے علاقوں میں ایام عید میں بچے کھلونا بم اور پٹاخے پھاڑتے ہیں جس کے استعمال سے کئ نقصانات ہیں ظاہری طور بچوں کی آنکھیں خراب ہوسکتے ہیں ، دیگر نقصانات واقع ہوسکتے ہیں۔ لیکن اس سے بڑا خطرہ یہ ہے کہ شرپسند عناصر اسے غلط مقصد کے لیے استعمال کرسکتے ہیں ، اور نقصانات کا یہ سلسلہ بڑھ سکتا ہے۔ اس میں پستول اور کلاشنکوف فائر کا فرق بھی نہیں ہوسکتا ۔لہذا ضروری ہے کہ ہم اس سے احتیاط برتیں ورنہ ہم اپنا ہی نقصان کرسکتے ہیں۔ اور ہمارے معمولی عدم توجہی سے اپنا بڑا نقصان کرسکتے ہیں
عید پر پٹاخوں اور کھلونا بم پر سخت پابندی اور کھڑی نظر رکھیں تجزیہ: حسبان اللہ
You might also like