اسلام آباد پریس کلب کے سامنے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ، قبائلی اضلاع کی طلباء نے حکومت سے قبائلی اضلاع میں تھری جی فور جی سروس کی فی الفور بحالی اور آن لائن کلاسسز کی حوالے سے قبائلی اضلاع کے طلباء کے لئے متبادل بندوبست ہونے تک آن لائن کلاسسز معطل کرنے کا مطالبہ کیا
اسلام آباد پریس کلب کے سامنے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
You might also like