پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 148921 ہوگئی ہے

0 3

پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 148921 ہوگئی ہے۔ اب تک 2839 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں اور 53721 افراد صحت یاب ہوکر اسپتالوں سے گھر لوٹ چکے ہیں۔
ملک کے تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے اور سرکاری اسپتالوں سمیت بعض پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی آئیسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں، جب کہ اس کے علاوہ متعدد مقامات پر عارضی اسپتال بھی بنائے گئے ہیں۔
صوبوں میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد درج ذیل ہے۔
اسلام آباد: 8857
پنجاب: 55878
سندھ: 55581
بلوچستان: 8327
خیبر پختونخوا: 18472
آزاد جموں و کشمیر: 663
گلگت بلتستان: 1143
ٹوٹل: 148921
کرونا وائرس سے پاکستان میں اموات
اسلام آباد: 83
پنجاب: 1081
سندھ: 853
بلوچستان: 85
خیبر پختونخوا: 707
آزاد جموں و کشمیر: 13
گلگت بلتستان: 17
ٹوٹل: 2839

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.