راولپینڈی میں پولیس ٹراوٹنگ بند کیا جاۓ۔ میاں فضل احد

0

راولپینڈی میں پولیس ٹراوٹنگ بند کیا جاۓراولپینڈی میں ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے اور اپنے اپکوں سیاستدان سمجھنے والے غیر تعلیمیا فتہ اور قانون سے بے خبر لوگ پنجاب پولیس کساتھ ملے ہوۓ ہو تے ہیں۔ اپنے ہی پختون بھایوں سے رشوت لیکر پولیس کساتھ %50 کر دیتے ہیں اور مظلوم کو ظالم ثابت کرکے تھانے سے ازاد کیا جاتا ہیں ۔ ان جیسے لوگوں کا کوٸی ضمیر نہیں ھوتا۔ یہ لوگ بے ضمیر ھوتے ہیں ۔ مذھب اسلام میں رشوت لینے اور دینے والا دونوں جھنم کی اگ میں ہیں۔ ان بےضمیر لوگوں کو ھم بے نقاب کرینگے۔ ڈاٸریکٹر اف انصاف ویلفیر ارگنا ٸزیشن میاں فضل آ حد

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.