کراچی (باجوڑنیوز) کل باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن مرکزی کابینہ کا اتحاد ٹاؤن نواب کالونی عبدالقیوم بھائی کے دھیرے میں اہم اجلاس ہواجس میں 2 پوائنٹ ایجنڈہ پیش کیا گیانمبر 1 آنے والے 28 جولائی کو باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے سالگرہ کا پروگرام آرنج کرنانمبر 2 باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن کیلئے ایک با اختیار کمیٹی بنانا ہےدونوں پوائنٹ پر تمام ساتھیوں نے اپنے اپنے رائے پیش کر کے متفقہ طور پر یہ فیصلہ ہوا کہ باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن کا سالگرہ نیو سبزی منڈی میں حاجی عظیم کے دفتر میں منایا جائیگا جس میں باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زمہ داران کارکنان اور سپورٹرز شرکت کریں گےبا اختیار کمیٹی بنانے پر بھی تمام ساتھی متفق ہوگئے یہ طے ہوگیا کمیٹی میں ہر علاقے کو نمائندگی ملے گی انشاءاللہ ہر علاقے سے نام سامنے آنے پر کمیٹی کو کچھ دنوں میں الاؤنس کیا جائے گا کمیٹی بنانے کا مقصد آپس میں چھوٹے چھوٹے اختلافات کو ختم کرنا اور تنظیم چلانے میں مدد فراہم کرنا ہےجاری کردہ باجوڑ ویلفئیر ایسوسی ایشنخالدعثمان سوشل میڈیا کوارڈینٹر شاہ ولی خان باجوڑی
باجوڑویلفئیر ایسوسی ایشن مرکزی کابینہ کا عبدالقیوم بھائی کے حجرے میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔
You might also like