ضلع باجوڑ کالے شیشوں والے گاڑیوں کی خلاف کریک ڈاؤن شروع

0

باجوڑ (باجوڑنیوز) ضلع باجوڑ-ڈی پی او باجوڑ کےخصوصی ہدایات پر آ ج ٹریفک پولیس باجوڑ کے انچارج صوبیدار رحمان اللہ نے کیا-اور تمام ڈرائیوروں کو خبردار کیا کہ کالے شیشوں کے خلاف بہت جلد جرمانےلگانے کی مہم شروع کیا جائے گا-انھوں نے کہا کہ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازم ہیں -اوراس کے بعد خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کی سزادی جائے گا 

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.