دی رائز ایجوکیشن اکیڈمی عنایت کلے کے طلباء نے ملاکنڈ بورڈ میں A1اور Aگریڈ میں کامیابی حاصل کی۔

0

نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے

ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بڑی  زرخیز ہے ساقی

دی رائز ایجوکیشن اکیڈمی عنایت کلے کے  جماعت دہم کے ہونہار طلباء نے ملاکنڈ بورڈ کے حالیہ اعلان نتائج کے مطابق  A1اور Aگریڈ میں کامیابی حاصل کی ہیں، جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے میں قاضی سلیمان رول نمبر162307 نے1100/1020 اور عبدالسبحان رولنمبر162312نے 1100/1043نمبرلیکرکامیاب ہوئے ہیں۔

دی  رائز ایجوکیشن اکیڈمی عنایت کلے کے پرنسپل غلام حبیب نے بتایا کہ عبدالسبحان اور ان جیسے دیگر کئی غریب طلباء کو ہم فری تعلیم دیتے ہیں اور یہی طلباء پھر دل سے محنت کرکے کامیابی حاصل کرتے ہیں جن سے ہمی دلی سکون ملتے ہیں ہم ان کے کامیابی پر ان کے سرپرستوں، رشتہ داروں اور دوستوں کو مبارکبادپیش کرتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.