عید الاضحی کے بعد قبائلی اضلاع میں تنظیم سازی شروع کی جائیگی۔ عبدالمنان جانباز

0

باجوڑ (باجوڑنیوز) عبدالمنان جانباز سابق ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) قبائلی اضلاع نے کہا ہے کہ صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام کے مشاورت سے نئی ارگنائزنگ کمیٹی بنائی جائیگی جس کے فورا بعد تنظیم سازی شروع کی جائیگی۔ قبائلی اضلاع میں تنظیم سازی کیلۓ میں نےمرکزی و صوبائی قیادت کو نئی ارگنائزنگ کمیٹی بنانے کی تجویز دی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.