پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی ملاقات میں ملکی دفاع اور داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر رحمان ملک سابق وفاقی وزیر داخلہ ہیں۔